021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
شہر سے باہر فوجی چھاؤنیوں اور کیمپوں میں جمعہ کا حکم
81604نماز کا بیانجمعہ و عیدین کے مسائل

سوال

اکثر بارڈروں پر یا پہاڑوں اور جنگلوں میں سیکورٹی کیمپ لگائے جاتے ہیں وہاں آبادی تھوڑی یا نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، وہاں جمعہ ادا کرنےکا کیا حکم ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

چونکہ جمعہ کی نماز کے صحیح ہونے کے لیے شہر یا بڑا قصبہ ہونا شرط ہے،اس لیے ایسے فوجی کیمپوں یا چھاونیوں میں نماز جمعہ پڑھنا صحیح نہیں جو شہر سے باہر ہوں اور ان میں جمعہ کی نماز کے لیے ضروری شرائط نہ پائی جاتی ہوں۔

حوالہ جات

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

14/ربیع الثانی1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے