021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
آنکھ کے قرنیہ کومحفوظ کرنے کاحکم
81659جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

اگرکسی بیماری کی وجہ سے آنکھ نکالنی پڑجائے توکیاایساشخص اپنی آنکھ کاقرنیہ اعضاء محفوظ کرنے والے بنک میں جمع کراسکتاہے؟

قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب مطلوب ہے۔

 

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگرکسی بیماری کی وجہ سے آنکھ نکالنی پڑجائے اورآنکھ کاقرنیہ اب اس کے لئے فائدہ مندنہ ہوتو ایسے شخص کواجازت ہے کہ وہ اپنی آنکھ کاقرنیہ کسی ضرورت مندمریض کودیدے یاکسی ادارے میں جمع کرادے۔

حوالہ جات
فی الفقه الإسلامي وأدلته (ج 7 / ص 127):
ثالثاً : تجوز الاستفادة من جزء من العضو الذي استؤصل من الجسم لعلة مرضية لشخص آخر، كأخذ قرنية العين لإنسان ما عند استئصال العين لعلة مرضية.

محمد اویس

دارالافتاء جامعة الرشید کراچی

      ۱۴/ربیع الثانی ۱۴۴۵ ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس صاحب

مفتیان

مفتی محمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے