021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
طلاق کے بعد جہیز کے سامان کے بدلے نئے سامان کا مطالبہ
82139طلاق کے احکامطلاق کے متفرق مسائل

سوال

زید اور زینب کی آپسی ناچاقی کی وجہ سے طلاق ہوگئی ہے۔ زینب کے والدین جہیز میں دئیے گئے سامان کے بدلے نئے سامان کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ زید جہیز کا پرانا سامان لوٹائے گا یا نیا خرید کر؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

طلاق کے بعد بیوی کے جہیز کا سامان جس حالت میں موجود ہو، اسی حالت میں واپس کرنا ضروری ہے، لڑکی والے اس کے بدلے نئے سامان کا مطالبہ نہیں کر سکتے۔  

حوالہ جات
رد المحتار (3/ 158):
الجهاز للمرأة إذا طلقها تأخذه كله، وإذا ماتت يورث عنها.

عبداللہ ولی غفر اللہ لہٗ

  دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

      28/جمادی الاولیٰ/1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عبداللہ ولی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے