021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
احرام کی حالت میں چپل پہننے کی صورت میں ابھری ہوئی ہڈی کتنی کھلی رکھناضروری ہے؟
82808حج کے احکام ومسائلحج کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

احرام کی حالت میں چپل پہننے کی صورت میں ابھری ہوئی ہڈی کتنی کھلی رکھنا ضروری ہے۔یعنی موٹی  پٹی والی چپل پہنی جاسکتی ہے یا پتلی پٹی والی چپل پہننی چاہیے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

نصوص میں نعل کا لفظ مذکور ہے ،جس کی تفصیل یہ ہے کہ ابھری ہوئی ہڈی،دونوں ٹخنے اور ٹخنے کی سیدھ میں ایڑی اور اس کے اطراف کا حصہ یہ کھلا رہے ،اس سے زیادہ تفصیل میں پڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔

حوالہ جات
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 490)
(قوله أسفل من الكعبين) الذي في الحديث وليقطعهما حتى يكونا أسفل من الكعبين، وهو أفصح مما هنا ابن كمال والمراد قطعهما بحيث يصير الكعبان وما فوقهما من الساق مكشوفا لا قطع موضع الكعبين فقط كما لا يخفى والنعل هو المداس بكسر الميم وهو ما يلبسه أهل الحرمين ممن له شراك (قوله عند معقد الشراك) وهو المفصل الذي في وسط القدم كذا روى هشام عن محمد، بخلافه في الوضوء فإنه العظم الناتئ أي المرتفع ولم يعين في الحديث أحدهما لكن لما كان الكعب يطلق عليهما حمل على الأول احتياطا لأن الأحوط فيما كان أكثر كشفا بحر.

محمد حمزہ سلیمان

دارالافتا ء،جامعۃالرشید ،کراچی

۱۶.رجب۱۴۴۵ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد حمزہ سلیمان بن محمد سلیمان

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے