56278 | القرآن | الفاتحہ |
سوال
کسی بزرگ کی خلافت سے کیامرادہے ؟اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
خلافت کامطلب ہے: کسی کواپناجانشین بنانایعنی کوئی صاحب نسبت بزرگ اپنے کسی مریدکی اصلاح اورتربیت کرنے کے بعداس پراعتماد کرتے ہوئے دوسروں کی دینی تربیت کےلئے اپناجانشین بنادےاوراس کودوسروں لوگوں کی اصلاح کی غرض سے بیعت کرنے کی اجازت دے دے تواس کوخلافت کہاجاتاہے ۔حوالہ جات
-
..واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد اویس صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |