61109 | جائز و ناجائزامور کا بیان | جائز و ناجائز کے متفرق مسائل |
سوال
نماز (مصلیٰ) پر جو کعبے کی تصویر بنی ہوئی ہوتی ہے، اس جائے نماز پر بیٹھنا کیسا ہے؟اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
ایسی جائے نماز جس پر کعبہ یا مسجدِ نبوی کی شبیہ بنی ہوئی ہو، اگرچہ شبیہ کا حکم اصل کا نہیں لیکن اس پر بیٹھنا یا پاؤں رکھنا خلافِ ادب ہے، جس سے بچنا چاہیے۔حوالہ جات
.
..واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | عبداللہ ولی | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |