021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
جنات کی باتوں کو مِن وعَن سچ مان لیناچاہئے؟
71401تصوف و سلوک سے متعلق مسائل کا بیانمعجزات اور کرامات کا بیان

سوال

وہ جنات جو بظاہرنظرنہیں آ تے،صرف متاثرہ لڑکی کی زبانی باتیں بتاتے ہیں،کیا ان باتوں کو مِن وعَن سچ مان لیناچاہئے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جنات بھی انسانوں کی طرح ایک مکلف مخلوق ہے،اور اللہ تعالی کے سواکوئی جن ،فرشتہ وغیرہ غیب نہیں جانتا، لہذا جو بات کسی انسان کی معتبر ہے،وہ جنات کی بھی معتبر ہوگی اور جو بات انسانوں کی کسی بھی شرعی ضابطہ کی خلاف ورزی کی وجہ سے معتبر نہیں وہ بات جنات کی بھی معتبر نہیں۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۱جمادی الثانیۃ ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب