73475 | جائز و ناجائزامور کا بیان | جائز و ناجائز کے متفرق مسائل |
سوال
نیز کیا رات کو پیڑ سے پھل پھول توڑنا اور پیڑ کاٹنا منع ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
شرعا اس میں کوئی قباحت نہیں،البتہ طبی لحاظ سے رات کے وقت درختوں سے دور رہنا چاہئے، نیز رات کو درخت پر چڑھنے اور پھل پھول وغیرہ توڑنے میں اندھیرے کی وجہ سے گرنے کا بھی اندیشہ ہے۔
حوالہ جات
۔۔۔۔۔
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۱۷ذیقعدہ ۱۴۴۲ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | نواب الدین صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب |