021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
امیر کیسے شخص کو بنایا جائے؟
75885تصوف و سلوک سے متعلق مسائل کا بیانمعجزات اور کرامات کا بیان

سوال

تبلیغی جماعت والے اپنا امیر شرعًا کیسے مقررکریں؟کیا امیر کو عمر میں اور علم اور صفات اور قربانی میں سب سےزیادہ ہونا چاہئے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

امیر کے لیے منصبی لحاظ سےانتظامی امور میں ماہر ہونا کافی ہے،علم اور عمل وغیرہ دیگر تمام صفات میں زیادہ ہونا ضروری نہیں، البتہ بہتر یہی ہے کہ ایک جامع الصفات شخصیت کو امیر بنایا جائے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۷رجب۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب