021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مجلس نکاح میں وکیل کا ہونا کافی ہے۔
77020نکاح کا بیاننکاح کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

مفتی صاحب!میں دبئی میں ہوں کیا پاکستان میں میرا نکاح ہوجائے گا؟ یہ ایک حقیقت ہے کہ نکاح میں دونوں کا ہونا ضرروی ہے ،ہمارے معاشرے میں نہ لڑکی سے پوچھا جاتا ہے اور نہ لڑکا موجود ہوتا ہے، ان کا نکاح مولوی صاحب پڑھ لیتا ہے کیا یہ جائز ہے؟ لڑکا باہر ملکوں میں ہوتا ہے، لڑکی اپنے گھر میں اور نکاح کہیں اور پڑھاتے ہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

شرعا نکاح کے لیے شوہر اوربیوی دونوں کا مجلس نکاح میں ہونا ضروری نہیں،بلکہ دونوں یا ان میں کسی ایک کی طرف سے اس کے وکیل کانکاح کی مجلس میں موجود ہونا کافی ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

 ۲ذیقعدہ۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب