021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مفعول کی بہن سے رشتہ کا حکم
76472نکاح کا بیانمحرمات کا بیان

سوال

میں نے نا سمجھی میں کچھ سال پہلے اپنے(male cousin) سے فعل بد کیا تھا. جب بعد میں دین کی طرف رغبت ہوئی تو میں نے سچی توبہ کی ہے. اللہ تعالیٰ معاف فرمائے آمین! میرا سوال یہ ہے کہ: کیا میں اُسی لڑکے کی بہن سے یعنی اپنے ماموں کی بیٹی سے شادی کر سکتا ہوں جبکہ میں پکی توبہ کر چکا ہوں؟ نیز یہ کہ حرام کی صورت میں کیا کرنا ہو گا؟شریعت کی روشنی میں وضاحت فرما دیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ایسی لڑکی سےنکاح جائز ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۹شعبان۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب