021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
عقیقہ کی جگہ کھانا کھلانا
76487قربانی کا بیانعقیقہ کا بیان

سوال

كسی كے ہاں بیٹے یا بیٹی كی ولادت ہو جائے اور وہ عقیقہ كرنے كی بجائے دیگیں پكوا كر دعوت كا اہتمام كر لیں، تو اس كا شرعًا كیا حكم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

عقیقہ کا عمل جانور ذبح کرنے سے ہی ادا ہوگا ،محض دیگیں پکاکر کھلانے سے یا گوشت خرید کر کچا یا پکاکر تقسیم کرنے سے یا کھلانے سے عقیقہ کا عمل ادا نہ ہوگا، البتہ حسن نیت سےصدقہ و خیرات کا ثواب مل سکتا ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۸شعبان۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب