74231 | جائز و ناجائزامور کا بیان | جائز و ناجائز کے متفرق مسائل |
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا خواتین تبلیغی جماعت میں تین دن یا دس دن یا چالیس دن اپنے محرم کے ساتھ جا سکتی ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
خواتین کے لیے مخصوص شرائط کے ساتھ تبلیغ میں جانےکی گنجائش ہے۔ تفصیل کے لیے منسلک فتوی ملاحظہ ( 59/68849) فرمائیں۔
حوالہ جات
......
محمد ابراہیم شیخا
دار الافتاء جامعۃ الرشید، کراچی
18/صفر/1443ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد ابراہیم شیخا بن محمد فاروق شیخا | مفتیان | فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب |