021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
جن اشیاء پر یا ان کے ڈبوں پرجاندار کی تصویر ہو ان کو بیچنا
53269-Bخرید و فروخت کے احکامخرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

جراب ،بنیان پر اور ان کے ڈبوں پر مختلف جاندار تصویریں اور ان کے اعضاء مخصوصہ کی تصاو یر بنی ہوئی ہوتی ہیں ا ن کا کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جراب،بنیان اور ان کے ڈبوں پر پائی جانے والی تصاویر کی وجہ سے ان کی خریدوفروخت پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔اس لئے کہ اصلاان تصاویرکو بیچنا مقصود نہیں ہوتابلکہ یہ تبعاان اشیاء کے تحت آجاتی ہیں ۔

حوالہ جات
قال في الدر المختار: "فإنه قد يثبت من الحكم تبعا ما لا يثبت مقصودا كالشرب في البيع والبناء في الوقف"(ج:4،ص،361 ،دار الفكر-بيروت) وفي البحر الرائق: "وكم من شيء لا يثبت مقصودا ويثبت تبعا اهـ." (ج:6،ص:72،دار الكتاب الإسلامي)

سمیع اللہ داؤد :معاملات

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

05/03/1436

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سمیع اللہ داؤد عباسی

مفتیان

مفتی محمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے