81841 | اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائل | دلال اور ایجنٹ کے احکام |
سوال
قادیانی کمپنی میں ملازمت کرنے کا کیا حکم ہے جائز ہے یاناجائز ؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
قادیانی کافر مرتد ہیں ،اس لئے قادیانی کمپنی میں ملازمت کرنا جائز نہیں
حوالہ جات
۰۰۰۰۰
احسان اللہ شائق عفا اللہ عنہ
دارالافتاء جامعة الرشید کراچی
۰۳/جمادی الاولی ١۴۴۵ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | احسان اللہ شائق | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |