021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
شوہر کی اجازت سے بھنویں بنانے کا حکم
56515جائز و ناجائزامور کا بیانناخن ،مونچھیں اور ،سر کے بال کاٹنے وغیرہ کا بیان

سوال

اگر شوہر کی اجازت ہو تو کیا عورت بھنویں بنا سکتی ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگرعورت کی بھنویں بہت زیادہ بڑی ہوں تو انہیں باریک کر کے عام حالت تک لانا جائز ہے۔البتہ عام حالت سے باریک کرنا جائز نہیں، چاہے شوہر کی اجازت ہو یا نہ ہو۔

حوالہ جات
قال العلامۃ ابن عابدین الشامی رحمہ اللہ :قوله :(والنامصة ) …..النمص: نتف الشعر…..ولعله محمول على ما إذا فعلته لتتزين للأجانب، وإلا فلو كان في وجهها شعر ينفر زوجها عنها بسببه، ففي تحريم إزالته بعد؛ لأن الزينة للنساء مطلوبة للتحسين، إلا أن يحمل على ما لا ضرورة إليه؛….. وفي تبيين المحارم إزالة الشعر من الوجه حرام، إلا إذا نبت للمرأة لحية أو شوارب فلا تحرم إزالته بل تستحب ، وفي التتارخانية عن المضمرات: ولا بأس بأخذ الحاجبين وشعر وجهه ما لم يشبه المخنث. (ردالمحتار:6/373)

تنویر الطاف: افتاء

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

28/03/1438

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد تنویر الطاف صاحب

مفتیان

فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے