021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بیوی کا دودھ پینے کا حکم
56953رضاعت کے مسائلمتفرّق مسائل

سوال

اگر ایک آدمی بیوی کا پستان منہ میں لے کر چوسنا شروع کرے اور اس کا دودھ نگل لے تو کیا اس سے وہ اس پر حرام ہوگی؟اور کیا اس کے لیے یہ کام کرنا جائز ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اپنی بیوی کا دودھ پینا جائز نہیں، البتہ اس سے اس کی بیوی اس پر حرام بھی نہیں ہوتی۔

حوالہ جات
قال العلامۃ الحصکفی رحمہ اللہ: (ولم يبح الإرضاع بعد موته) لأنه جزء آدمي والانتفاع به لغيرضرورة حرام. (الدر المختار:3/ 211) قال العلامۃ الحصکفی رحمہ اللہ: مص رجل ثدي زوجته لم تحرم. (الدر المختار :3/ 225)

اسلام الدین: افتاء

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

20/05/1438

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

اسلام الدین صاحب

مفتیان

ابولبابہ شاہ منصور صاحب / فیصل احمد صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے