021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
رات کے وقت بچوں کےکپڑے باہرنہ چھوڑنے کاحکم
60099علم کا بیانعلم کے متفرق مسائل کابیان

سوال

کچھ لوگ کہتےہیں رات کےوقت بچو ں کے کپڑےکھلے صحن میں نہیں چھوڑنے چاہیے۔اس کی کیاحقیقت ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

شریعت میں ایساکوئی حکم نہیں ہے،البتہ اگرکسی کاتحربہ ہےکہ بچوں کے کپڑے باہرچھوڑنے سےنقصان ہوتاہے تواس کوبچوں کے کپڑے رات کے وقت باہرنہیں چھوڑنا چاہیے۔
حوالہ جات
.......
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب