021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
فرقہ کسے کہتے ہیں ؟
60261ایمان وعقائداسلامی فرقوں کابیان

سوال

کیافرماتے ہیں علماء کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ فرقہ حقیقت میں کسے کہتے ہیں جیسے کہ آج کل جب بھی کوئی جماعت وجود میں آتی ہے تولوگ بولتے ہیں کہ کیوں نہ بنتی ؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاہے کہ میری امت 73فرقوں میں بٹ جائیگی۔فرقہ کی صحیح معنی میں تعریف بیان کرکے وضاحت فرمائیں ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

فرقہ کے معنی جماعت یا گروہ کے ہیں. یہ لفظ "فرق" سے مشتق ہے، جس کے معنی الگ کرنا/جدا ہونا ہے.دوسرے الفاظ میں فرقہ کو اس طرح بیان کیا جا سکتا ہے کہ فرقہ کسی بھی مذہب ، جماعت (سیاسی یا مذہبی) یا گروپ کا ذیلی حصہ ہوتا ہے جو اپنے الگ خیالات و نظریات کی وجہ سے الگ جانا جاتا ہے۔ (آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا )
حوالہ جات
.
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید حکیم شاہ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب