021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
رشوت کی رقم کی ادائیگی بعد میں لازم ہے یا نہیں؟
62985 جائز و ناجائزامور کا بیانرشوت کا بیان

سوال

زید سے بکر نے ایک معاملہ میں رشوت طلب کی۔ زید نے کہا کہ میں ابھی ادائیگی نہیں کرسکتا، بعد میں دے دوں گا۔ بکر نے اس شرط پر، کہ زید بعد میں یہ پیسے ادا کردے گا، اس کا کام کردیا۔ اب کام ہوجانے کے بعد زید پر اس رقم کی ادائیگی لازم ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

زید کے لیے بکر کو یہ رقم ادا کرنا جائز نہیں۔
حوالہ جات
الجامع الصحيح سنن الترمذي (3/ 258) عن عبد الله بن عمرو قال لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم الراشي والمرتشي قال أبو عيسى هذا حديث حسن صحيح۔
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

متخصص

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب