021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
تعزیت کے موقع پر پہلے تلاوت کرنا ، پھرہاتھ اٹھا کر دعاکرنا
71924جنازے کےمسائلتعزیت کے احکام

سوال

تعزیت کے موقع پر پہلے تلاوت کرنا ، پھرہاتھ اٹھا کر دعاکرناکیسا ہے؟ خیر القرون میں اس کاکوئی ثبوت ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

تعزیت کے موقع پر ایصال ثواب اور تعزیت کو جمع کرنے کا شرعاکوئی ثبوت نہیں،تعزیت  اہل میت کے پاس جا کر کرنا سنت ہے اور ایصال ثواب اپنے گھر سے بھی کی جاسکتی ہے،لہذا تعزیت کے بعد ایصال ثواب وغیرہ کے لیےالتزامامزید بیٹھنا خلاف سنت ہے۔(کفایۃ المفتی:ج۴،ص۱۴۱وآپ کے مسائل اوران کا حل:ج۴،ص۳۲۵)

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۹رجب۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے