021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
تعزیت سے جاتے وقت دوبارہ ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا
71926جنازے کےمسائلتعزیت کے احکام

سوال

ہمارے ہاں تعزیت سے جاتے وقت دوبارہ ہاتھ اٹھا کر دعا کرتے ہیں اس کا کیاحکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

تعزیت کے موقع پردعا میں ایک بار ہاتھ اٹھانے کے جوازمیں تو اکابر کااختلاف ہے،اورصحیح یہ ہے کہ یہ عمل ثابت نہیں،لیکن رخصتی کے موقع پر مکررہاتھ اٹھانے کے عدم جواز میں کوئی اختلاف نہیں۔لہذا اس سے احتراز ضروری ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۹رجب۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے