021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
موبائل کارڈ اورایزی لوڈ ادھار پردینے کا حکم
72534اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائلدلال اور ایجنٹ کے احکام

سوال

موبائل کارڈ ادھار بیچنا اور ایزی لوڈ ادھار پر کرنا شرعا کیسا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جائز ہے،اس لیے کہ موبائل  کارڈ یا ایزی لوڈ( بیلنس) نہ تو خودبنیادی طور پر نقدی ہے اور نہ عرف میں بنیادی طور پر نقدی کی نمائندگی کرتی ہے،بلکہ موبائل  کارڈ اورایزی لوڈ(موبائل بیلنس) ایک خاص سہولت اور منفعت کی ایک متعین  مقدارکےحق استعمال کا عقداجارہ ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

یکم شعبان۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب