021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کن بینکوں میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا جائز ہے؟
73368جائز و ناجائزامور کا بیانخریدو فروخت اور کمائی کے متفرق مسائل

سوال

وہ کون سے اسلامی بینک ہیں جن میں سیونگ اکاؤنٹ کھلواکر پیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

وہ تمام غیرسودی بینک  جو غیر سودی بینکاری کے لیے علماء و مفتیان کرام کی تجویز کردہ اور اسٹیٹ بینک کی طرف سے لازم کردہ قواعد و ضوابط کی پابندی کے ساتھ مستند اور معتبر مفتیانِ کرام کے زیر نگرانی شرعی اصولوں کے مطابق کام کررہے ہیں،ان میں  سیونگ اکاؤنٹ کھلواکر نفع حاصل کرنا جائز ہے،جیسے میزان ،البرکہ،دبئی اسلامک،بینک اسلامی اور ایم سی بی اسلامک بینک۔

اسی طرح ان کے علاوہ وہ بینک جنہوں نے اپنی اسلامک ونڈوز بنائی ہوئی ہیں،ان میں بھی سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا جائز ہے۔

حوالہ جات
....

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

09/ذی قعدہ1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب