73601 | طلاق کے احکام | طلاق دینے اورطلاق واقع ہونے کا بیان |
سوال
طلاق دینے کا حق صرف مرد کو ہے یا عورت بھی طلاق دے سکتی ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
شریعت نے طلاق دینے کا حق صرف مرد کو دیا ہے۔ عورت طلاق نہیں دے سکتی۔
حوالہ جات
الدر المختار (3/ 226):
كتاب الطلاق ( وهو ) لغة رفع القيد لكن جعلوه في المرأة طلاقا وفي غيرها إطلاقا فلذا كان أنت مطلقة بالسكون كناية، وشرعا ( رفع قيد النكاح في الحال ) بالبائن ( أو المآل ) بالرجعي ( بلفظ مخصوص ).
عبداللہ ولی غفر اللہ لہٗ
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
23/ذی قعدہ/1442ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | عبداللہ ولی | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |