021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ایصالِ ثواب کے لیے دعا
73590جنازے کےمسائلایصال ثواب کے احکام

سوال

میرے ماں باپ کا انتقال ہوگیا ہے۔ دو بھائی تھے، ایک کا انتقال ہوا اور انہوں نے میرا حق نہیں دیا۔ مجھے ایصالِ ثواب کے لیے دعا بتادیجیے۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر آپ کے والدین نے آپ کو حق نہیں دیا اور آپ ان کے ساتھ نیکی کرنا چاہتی ہے تو سب سے پہلے انہیں معاف کردیں۔ اس کے علاوہ آپ کوئی بھی نیک عمل کر کے ان کو اس کا ثواب بخش سکتی ہیں۔ ان کے لیے مغفرت، جنت میں داخل ہونے اور درجات کی بلندی کی دعا مانگا کریں۔

حوالہ جات
رد المحتار (2/ 243):
تنبيه: صرح علماؤنا في باب الحج عن الغير بأن للإنسان أن يجعل ثواب عمله لغيره صلاة أو صوما أو صدقة أو غيرها كذا في الهداية، بل في زكاة التاترخانية عن المحيط: الأفضل لمن يتصدق نفلا أن ينوي لجميع المؤمنين والمؤمنات لأنها تصل إليهم ولا ينقص من أجره شيء
ا هـ، هو مذهب أهل السنة والجماعة، لكن استثنى مالك والشافعي العبادات البدنية المحضة كالصلاة والتلاوة فلا يصل ثوابها إلى الميت عندهما بخلاف غيرها كالصدقة والحج.  وخالف المعتزلة في الكل، وتمامه في فتح القدير.

     عبداللہ ولی غفر اللہ لہٗ

  دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

  27/ذی قعدہ/1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عبداللہ ولی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب