021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
صدقہ کے پیسے سے غریب طالب علم کو کتابیں خرید کر دینا
71471ہبہ اور صدقہ کے مسائلکئی لوگوں کو مشترکہ طور پرکوئی چیز ہبہ کرنے کا بیان

سوال

کیا غریب طالب علم کو صدقہ کے پیسے سے کتابیں خرید کر دے سکتے ہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

صدقہ  کے پیسے سے غریب طالب علم کو کتابیں خرید کر دی جا سکتی ہیں ۔اس میں اس اعتبار  سے فضیلت بھی زیادہ ہے کہ اس میں غریب کی مدد کے ساتھ دینِ اسلام کی خدمت بھی ہے۔

حوالہ جات
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 343)
(وفي سبيل الله وهو منقطع الغزاة) وقيل الحاج وقيل طلبة العلم.

محمد عبدالرحمن ناصر

دارالافتاء جامعة الرشید کراچی پاکستان

24/06/1442

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد عبدالرحمن ناصر بن شبیر احمد ناصر

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب