021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مرنے کے بعد ظاہر ہونے والے قرض کا حکم(مرحوم پر قرض کادعوی کرنا)
74336میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

زید کے مرجانے کے ایک سال بعد زید کی کزن نے زید کی فیملی سے کہا کہ زید نے ہمارا قرضہ دینا تھا، زید کی نہ تو  کاپی پر لکھا ہے اور نہ ہی کسی سے ذکر کیا ہے،آیا ادا کرنا ہوگا یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر اس کا ثبوت شرعی گواہی سے ہوجائے یا کم از کم کوئی ایسادستاویزی ثبوت مل جائے جس سے کم از کم ظن غالب ہوجائے  تو اس قرضہ کو ادا کرنا ضروری ہوگا، ورنہ ضروری نہیں۔(فتاوی حقانیہ:ج۵،ص۳۶۵)

حوالہ جات
مجلة الأحكام العدلية (ص: 352)
المادة (1736) لا يعمل بالخط والخاتم فقط أما إذا كان سالما من شبهة التزوير والتصنيع فيكون معمولا به أي يكون مدارا للحكم ولا يحتاج للإثبات بوجه آخر.

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۷صفر۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب