021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
قربانی کا دنبہ قربانی کے قابل نہ ہونے کی وجہ سے تبدیل کرنا
73720قربانی کا بیانقربانی کے متفرق مسائل

سوال

اگر اس نیت سے دنبہ خریدا کہ اگر قربانی کے لیے تیار ہوگیا تو اس کی قربانی کردوں گا ورنہ بیچ دوں گا۔ اور قربانی کے ایام آنے پر اندازہ ہوگیا کہ وہ دنبہ قربانی کے لیے تیار نہیں ہوا تو کیا اس دنبے کو بیچ کر گائے میں حصہ لینا جائز ہوگا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

صورتِ مسئولہ میں وہ دنبہ بیچ کر گائے میں حصہ لینا جائز ہے۔

حوالہ جات
۔

عبداللہ ولی غفر اللہ لہٗ

  دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

   24/ذو الحجہ /1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عبداللہ ولی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب