021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ترکہ میں موجود فلیٹ کی کاغذی کاروائی کے لیے ترکہ میں موجو زیور بیچنا
74612میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

جو وارث اپنا حصہ چھوڑنے کی بات کررہا ہے فلیٹ کی کاغذی کاروائی کی ذمہ داری بھی اس نے لی ہے اور وہی فلیٹ میں رہائش پذیر بھی ہے،تو کیا یہ بہتر نہ ہوگا کہ ترکہ کے زیورات بیچ کر اس کی رقم تمام ورثہ میں تقسیم کردی جائے اور اسی رقم سے کاغذی کاروائی کے لیے بھی اخراجات نکال لئے جائیں،کیونکہ دور دور تک کسی اور طریقے سے رقم کا انتظام ہوتا ہوا نظر نہیں آرہا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ایسا کرنے میں شرعا کوئی حرج نہیں۔

حوالہ جات
۔۔۔۔

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

23/ربیع الثانی1443ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب