021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
شوہر،دوبیٹوں اور تین بیٹیوں میں میراث کی تقسیم
74616میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

ورثہ میں مرحومہ کے شوہر،دو بیٹے اور تین بیٹیاں شامل ہیں،مرحومہ کی وفات کے وقت ان کے والدین میں سے کوئی بھی حیات نہیں تھا،اب ان میں سے کس کا کتنا حصہ ہوگا؟راہنمائی فرمائیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مرحومہ کے ترکہ میں سے ٪25 ان کے شوہر کو،٪428ء21 ان کے ہر بیٹے کو،جبکہ ٪714ء10 ان کی ہر بیٹی کو ملے گا۔

حوالہ جات
۔۔۔۔

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

23/ربیع الثانی1443ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب