021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کیا چندہ صرف جہاد کے ساتھ خاص ہے؟
79230وقف کے مسائلمدارس کے احکام

سوال

کیا چندہ جہاد کے لئے خاص ہے؟ یا دیگر کاموں کے لئے بھی کیا جاسکتا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

چندہ صرف جہاد کے لئے خاص نہیں،بلکہ دیگر کاموں کے لئے بھی چندہ کیا جاسکتا ہے۔

حوالہ جات
"صحيح البخاري" (2/ 113):
"حدثنا أبو بردة بن أبي موسى، عن أبيه رضي ﷲعنه، قال: كان رسولﷲ صلىﷲ عليه وسلم إذا جاءه السائل أو طلبت إليه حاجة قال: «اشفعوا تؤجروا، ويقضي ﷲعلى لسان نبيه صلى ﷲعليه وسلم ما شاء» .
 
"منار القاري شرح مختصر صحيح البخاري "(3/ 26):
"فقه الحديث: دل الحديث على استحباب التحريض على الصدقة والشفاعة فيها وفي سائر أعمال الخير، وأن الساعي مأجور وإن خاب سعيه. والمطابقة: في قوله: " اشفعوا تؤجروا".

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

06/رجب1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے