76509 | نماز کا بیان | تراویح کابیان |
سوال
تراویح كی پہلی ركعت مختصر كرنا اور دوسری ركعت لمبی كرنا شرعًا جائز ہےیا نہیں؟
o
تین چھوٹی آیات کی مقدار سے کم طویل کرنا اور کبھی کبھار کرنے کی گنجائش ہے، لیکن تین آیت سے زائد طویل کرنا یا اس سے کم اطالۃ کی عادت مکروہ تنزیہی ہے۔
حوالہ جات
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 543)
قال في شرح المنية: والأصح كراهة إطالة الثانيةعلى الأولى في النفل أيضا إلحاقا له بالفرض فيما لم يرد به تخصيص من التوسعة كجوازه قاعدا بلا عذر ونحوه. وأما إطالة الثالثة على الثانية والأولى فلا تكره، لما أنه شفع آخر. اهـ.
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۲۰شعبان۱۴۴۳ھ
n
مجیب | نواب الدین صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |