021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ترکہ کی تقسیم سے قبل فوت ہونے والے وارث کے حصے کا حکم
80101میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

اگر ورثا میں سے کوئی شادی شدہ یا غیر شادی شدہ وارث ترکہ کی تقسیم سے پہلے فوت ہوجائے تو اس کے حصے کا کیا کیا جائے گا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ترکہ کی تقسیم سے پہلے اگر کسی وارث کا انتقال ہوجائے تو اس کا حصہ اس کی وفات کے وقت زندہ ورثا میں ان کے شرعی حصوں کے مطابق تقسیم کیا جائے گا۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

22/شوال1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے