021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کیا میاں بیوی کا شہوت پر کنٹرول ضروری ہے؟
77229جائز و ناجائزامور کا بیانعورت کو دیکھنے ، چھونے اورجماع کرنے کے احکام

سوال

شہوت پہ کنٹرول کیسے کیا جائے؟اس طرح کرنے سے تو جب جب پوری کی جائے مزید انسان بے حیائی کی طرف ہی جائے گا۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جس طریقے سے کھانا،پینا انسان کی فطری خواہش ہے،اسی طریقے سے جماع بھی انسان کی فطری خواہش ہے اورحلال طریقے سے اس خواہش کو پورا کرنے میں شرعا کوئی حرج نہیں،اس لئے میاں بیوی حالت حیض و نفاس کے علاوہ جب چاہیں،جتنی بار چاہیں،جماع کرسکتے ہیں،تاہم اس حوالے سے دونوں کو ایک دوسرے کی صحت، مزاج اور طبیعت کا خیال رکھنا چاہیے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

22/ذی قعدہ1443ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب