021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
یوٹیوب کی کمائی کا حکم
78980اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائلکرایہ داری کے جدید مسائل

سوال

کیا یوٹیوب کی کمائی جایز ہے؟ حال ہی میں دارالعلوم کراچی نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ یوٹیوب کی کمائی سے بچنا ضروری ہے۔اس پر جے ٹی آر کی کیا رائے ہے مزید یہ کہ یوٹیوب پر مفتی طارق مسعود صاحب جواز پیش کرتے ہیں کہ یوٹیوب کی کمائی حلال ہے اگر منیٹائزیشن پروڈکٹ کے جائز اشتہارات ہوں، چاہے وہ ناجائز طریقے سے پیش کیے جائیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جدید مسائل خصوصاً ٹیکنالوجی  کے متعلق مسائل میں مختلف معلومات و تحقیقات کی بنیاد پر علماء ِ کرام میں اختلاف ہوتا ہے۔یوٹیوب پر گوگل ایڈ سینس کے ذریعے سے چلنے والے اشتہارات سے آمدنی کا مسئلہ بھی ٹیکنالوجی کے ان جدید مسائل میں سے ہے جن میں علماء کا اختلاف ہے۔

ہماری معلومات اور تحقیق کی بنا پر یوٹیوب پرگوگل ایڈ سینس کے ذریعے سے چلنے والے اشتہارات سے حاصل ہونے والی آمدنی چند شرائط کے ساتھ جائز ہے ۔

شرائط و دیگر تفصیلات کیلئے فتوی ملاحظہ فرمائیں :

https://almuftionline.com/2021/08/29/5110/

حوالہ جات
۔۔۔

عمر فاروق

دار الافتاء جامعۃ الرشیدکراچی

۲۳/جمادی الثانیہ/۱۴۴۴ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عمرفاروق بن فرقان احمد آفاق

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب