021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بیمہ کا شرعی حکم
78808جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

میں سکول ٹیچر ہوں اور پیسے بچانے/ محفوظ کرنے کے خاطر پاک قطر تکافل / میزان بینک تکافل کے زریعے بیمہ حاصل کرنا چاہتا ہوں ۔ شرعاً رہنمائی فرمائیں ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

تکافل کے حوالے سے ہمارے ادارے کا مؤقف توقف کا ہے۔ اس حوالے سےجامعہ دار العلوم کراچی کے دارالافتاء سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

حوالہ جات
..

محمد جمال ناصر

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

11/جمادی الثانیۃ/1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

جمال ناصر بن سید احمد خان

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے