021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
سیاہ خضاب لگانے کاحکم
80346جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

جوان آدمی کےلیےسیاہ مہندی اور سیاہ خضاب لگانے کیسا ہے؟اور کب تک لگا سکتے ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جوانی میں بالوں کا سفید ہوجانا ایک قسم کی بیماری اور عیب ہے اور عیب کا ازالہ کرنا شرعا جائز ہے، اس لیے قمری اعتبارسے چالیس سال عمرہونے سے پہلے پہلے سیاہ خضاب اورمہندی لگانے کی گنجائش ہے، البتہ احتیاط اسی میں ہے خالص سیاہ رنگ سے اجتناب کیا جائے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔

محمد اویس

دارالافتاء جامعة الرشید کراچی

  ۱۷/ذی قعدہ ۱۴۴۴ ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب