021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
موت کا فرشتہ پہلے کہاں آتا ہے ؟
80477حدیث سے متعلق مسائل کا بیانمتفرّق مسائل

سوال

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے مزاج گرامی بخیر و عافیت ہونگے۔۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ہمارے علاقے میں عوام میں یہ بات مشہور ہے کہ موت کا فرشتہ جب روح قبض کرنے کے لئے آتا ہے تو سب سے پہلے گاؤں کی اس محلے کی مسجد میں جاتا ہے جس سے اس کا گھر لگتا ہے اگر اسکا تعلق مسجد سے ہوتا ہے تو اس کے ساتھ اچھا برتاؤ کیا جاتا ہے وغیرہ وغیرہ اگر روح قبض کرنے والے فرشتے کے پہلے مسجد آنے کے متعلق کوئی روایت وغیرہ منقول ہو تو جواب مرحمت فرماکر شکریہ کا موقع ضرور عنایت فرمائیں جزاکم اللہ خیرا فی الدارین

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اس بارے میں تلاش کے باوجود کوئی حدیث نہ مل سکی۔

حوالہ جات

ولی الحسنین

دارالافتا ءجامعۃالرشید کراچی

26 ذوالقعدہ ۱۴۴۴ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

ولی الحسنین بن سمیع الحسنین

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب