021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
حضور کی سنتوں کے حوالے سے مفید کتب
80540علم کا بیانعلم کے متفرق مسائل کابیان

سوال

السلام علیکم مفتی صاحب مجھے ان تمام کتابوں کا نام بتائیں جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مکمل تفصیلی سنتے موجود ہو۔ جہاں سے ہم ایک ایک سنت کو تلاش کر کر کے سیکھ سکے۔ جزاک اللہ

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اس حوالے سے آپ کے لیے درج ذیل کتب کا مطالعہ مفید رہے گا:

1۔"اسوہ رسول اکرم" صلی اللہ علیہ وسلم،مؤلف: مولانا ڈاکٹر عبدالحیی عارفی رحمہ اللہ

2۔"شمائل اور اخلاق نبوی"،یہ اصل کتاب عربی میں تصنیف کی گئی ہے،جس کے مصنف مولانا قاضی ثناء اللہ پانی پتی رحمہ اللہ ہیں،یہ اس کا اردو زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے۔

3۔"سیرتِ مصطفی" صلی اللہ علیہ وسلم،مصنف:مولانا ادریس کاندھلوی رحمہ اللہ

نیز ان کے علاوہ بھی اس حوالے سے بھی بے شمار کتب ہیں،جن تک آپ انٹرنیٹ کے ذریعے رسائی حاصل کرسکتے ہیں،یا پھر کسی کتب خانے جاکر ان کے حوالے سے معلومات لے سکتے ہیں۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

29/ذی قعدہ 1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے