021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ڈیبٹ کارڈ کے استعمال کا حکم
80545خرید و فروخت کے احکامخرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
 کیا ہم ڈیبٹ کارڈ استعمال کر سکتے ہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ڈیبٹ کارڈ کے استعمال میں کوئی حرج نہیں،کیونکہ اس میں کسٹمر اور بینک کے درمیان کوئی سودی معاہدہ نہیں ہوتا،بلکہ کسٹمر اپنے بینک اکاؤنٹ میں موجود رقم کے تناسب سے خریداری کرتا ہے اور بینک اس کے اکاؤنٹ میں موجود رقم سے ادائیگی کرتا ہے،اس میں کارڈ ہولڈر کو ادھار کی سہولت حاصل نہیں ہوتی،یہی وجہ ہے کہ صارف اس کے ذریعے خریداری اسی وقت کرسکتا ہے جب اس کے اکاؤنٹ میں رقم موجود ہو۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

02/ذی الحجہ1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے