021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ایکسپائری کی تاریخ تبدیل کرنے کا حکم(اشیاء صرف کی مدت تنسیخ میں تبدیلی کا حکم)
80790جائز و ناجائزامور کا بیانخریدو فروخت اور کمائی کے متفرق مسائل

سوال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حکومت کی جانب سے اشیائے خوردونوش میں ایکسپائری ڈیٹس متعین ہوتی ہیں، حالانکہ اس کی اپنی شیلف لائف(shelf life) تین سال کی ہوتی ہے، کیا ہمارے لیے ان کی ایکسپائری ڈیٹس تبدیل کرنا درست ہے جب وہ ایکسپائری کے قریب ہو، اور اگر نہیں تو ان اشیاء کو بیچنے کے لئے کیا راستہ اپنایا جا سکتا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ایسا کرنا چونکہ  خلاف احتیاط اورقانونی لحاظ سےممنوع ہے،لہذاایساکرنا جائز نہیں،اگرچہ اسکی ایکسپائری ہونے میں وقت باقی ہو۔ایسی اشیاءصرف متعلقہ کمپنی کو واپس کی جاسکتی ہیں۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

 ۴ذی الحجہ۱۴۴۴ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے