021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
امام کے ساتھ صرف تکبیر تحریمہ کہی تو جماعت کا حکم
80864نماز کا بیانمسبوق اور لاحق کے احکام

سوال

اگر امام التحیات (قعدہ اخیرہ) میں تھا اور ایک شخص  نے آکر صرف اللہ اکبر کہا  اتنے میں امام ساحب نے سلام پھیر دیا تو کیا یہ شخص جماعت میں شامل شمار ہوگا یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

امام کے سلام پھیرنے سے پہلے پہلے مقتدی  اللہ اکبر کہہ کر نماز میں شریک ہوگیا تو اب اسے نماز میں شامل سمجھا جائے گا اور بقیہ نماز مسبوق کی طرح ادا کرے گا۔

حوالہ جات
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 468)
(قوله وتنقضي قدوة بالأول) أي بالسلام الأول. قال في التجنيس: الإمام إذا فرغ من صلاته فلما قال السلام جاء رجل واقتدى به قبل أن يقول عليكم لا يصير داخلا في صلاته لأن هذا سلام؛ ألا ترى أنه لو أراد أن يسلم على أحد في صلاته ساهيا فقال السلام ثم علم فسكت تفسد صلاته.

عبدالقیوم   

دارالافتاء جامعۃ الرشید

12/محرم الحرام/1445            

 

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عبدالقیوم بن عبداللطیف اشرفی

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے