021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
موسیٰ علیہ السلام سے متعلق واقعہ
80868انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلاممتفرّق مسائل

سوال

جو صندوق حضرت موسی علیہ السلام کے لیے بنایا جا رہا تھا کیا صندوق بنانے والے نے اس کی خبر فرعون تک پہنچانے کی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہ ہو سکے جب جب وہ اس کی خبر دینے کے لیے جاتے تو اس کی زبان کام نہ کرتی وہ بول نہیں پاتے تھے اور اس کے درباری اس کو خوب مارتے پیٹتے اس واقعہ کی کیا حقیقت ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

احادیثِ مبارکہ اور   حضرات انبیاء کرام علیہم السلام کے حالات پر مشتمل معتبر کتبِ تاریخ میں تلاش کے باوجود اس طرح کا واقعہ ہمیں نہیں مل سکا، لہٰذا اس طرح کے بے سند واقعات سے اجتناب کرنا چاہیے اور انبیاء کرام علیہم السلام سے متعلق صرف مستند واقعات  کو بیان کرنا چاہیے۔

حوالہ جات
۔۔

محمد فرحان

دار الافتاء جامعۃ الرشیدکراچی

14/محرم الحرام/1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد فرحان بن محمد سلیم

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے