021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
دوران سعی قرآن پاک کی تلاوت کرنا
81106حج کے احکام ومسائلحج وعمرہ کے فرائض،واجبات کابیان

سوال

دوران سعی قرآن پاک کی تلاوت کر سکتے ہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگرچہ دوران سعی اذکاروادعیہ پڑھنامستحب ہے،لیکن تلاوت کرنا بھی جائز ہےاور سبز لائنوں کے درمیان تیز رفتار سے چلتے ہوئے "اللھم اغفر وارحم وانت الاعز الاکرم" پڑھنا نبی کریم صلی اللہ سے منقول ہونے کی وجہ سے سنت ہے۔(جواہر الفقہ :ج۴،ص۱۲۹بحوالہ زبدۃ الناسک) لہذا اس کو ترجیح دینا بہتر ہے۔

حوالہ جات
وفی ارشاد الساری لملا علی القاری رحمہ اللہ تعالی ص۱۲۱:
( فصل فی مستحباتہ: الذکر والدعاء)ای من الماثور وغیرہ الخ۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۳صفر۱۴۴۴ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے