021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
رد شرک پر مشتمل کتابوں کی موبائل فائل کا نام”شرک”رکھنا
81165جائز و ناجائزامور کا بیانبچوں وغیرہ کے نام رکھنے سے متعلق مسائل

سوال

مفتی صاحب! میں نے اپنی موبائل میں دینی کتابوں کا فائل ( File or Folder ) بنایا ہے ، اور جیسا کہ آپ جانتے ہیں فائل کا کچھ نہ کچھ نام دینا پڑتا ہے ، میں سبھی کتابوں کو ان کے موضوعاتِ کے حساب سے الگ الگ فائل میں رکھتا ہو ں،تاکہ میں شرک کے کاموں سے بچ سکوں، اس لیے کچھ کتابیں شرک سے متعلق رکھی ہوئی ہیں اور ان سبھی کتابوں کو " شرک " نام کے ایک فائل میں بنا کر رکھا ہو ا ہے۔سوال  یہ ہےکہ کیا مجھے اپنے فائل کا نام "شرک" رکھنے سے گناہ ہوگا ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اس نام رکھنےمیں کوئی حرج نہیں،البتہ بہتریہ ہے کہ یہ فائل"رد شرک" کےنام سےبنالیں۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۳صفر۱۴۴۵ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے