021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
اسکول کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر اخراج اور دوبارہ فیس لے کر داخلہ دینا
81332حدود و تعزیرات کا بیانمتفرّق مسائل

سوال

کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ ہم اسکول کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر بچے کو ادارہ سے نکال  دیتے ہیں؛ تاکہ دوسرے بچے اس سے سبق سیکھیں۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ اور اس بچے کو دوبارہ فیس وغیرہ لے کر داخلہ دینا جائز ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اس کی گنجائش ہے، البتہ اس بات کی وضاحت داخلہ کے وقت طلبا اور ان کے سرپرستوں کے سامنے کی جائے، تاکہ معاملے میں کوئی ابہام نہ ہو۔ (باستفادۃٍ من امداد الفتاویٰ:2/531)

حوالہ جات
۔

عبداللہ ولی غفر اللہ لہٗ

  دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

        26/صفر المظفر/1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عبداللہ ولی

مفتیان

مفتی محمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے