021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
حکومتی پالیسی کے خلاف حکام کو ٹرانسفر کے لیے راضی کرنے کا حکم
81352اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائلملازمت کے احکام

سوال

میں جس سکول میں آج کل ڈیوٹی دیتا ہوں  ،آنے جانے کا راستہ تقریباً  25 سے 30 کلو میٹر ہے۔ روزانہ آنے جانے کی وجہ سے  پیٹرول کا خرچہ بھی لگتا ہے،راستہ بھی خراب ہے،اگر میں   پانچ سال کا عرصہ  گزرنے سے پہلے کسی واسطے سے DEO  یا  حکا م بالا  سیکریٹری یا ڈائریکٹر  کو راضی  کردوں کہ  مجھے اپنے گھر کے قریب ٹرانسفر کردیں،  کیا یہ میرے لیے جائز ہوگا؟جبکہ  پالیسی  کے مطابق  میں  اپنی سروس کے دوران پانچ سال کا عرصہ گزرنے سے پہلے ٹرانسفر کے لیے اپلائی نہیں کرسکتا، تقرر کے وقت ہم اس کا بیانِ حلفی بھی جمع کراچکے ہیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

آپ کے لیے ایسا کرنا جائز نہیں، اس سے اجتناب ضروری ہے۔

حوالہ جات
۔

     عبداللہ ولی غفر اللہ لہٗ

  دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

        28/صفر المظفر/1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عبداللہ ولی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے