021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
چھرالگنے کے بعدشکار اونچائی کی وجہ سے گرکرمرجائے توکیاحلال ہے؟
81568ذبح اور ذبیحہ کے احکام شکار سے متعلق مسائل

سوال

 میں نے چھرے والی بندوق سے شکارکیا،وہ شکارچھرالگنے کے بعد پہاڑسے لڑھک گیا اورمیرے پہنچنے سے پہلے مرگیاتووہ حلال ہوگایانہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

گرکرمرنے سے پہلے آپ نے ذبح کردیاتوحلال ہے،اگرآپ کے پہنچنے سے پہلےمرجاتاہے تواس کاکھاناحلال نہیں۔

حوالہ جات
فی درر الحكام شرح غرر الأحكام (ج 3 / ص 282):
( أو ) وقع ( على سطح ) أو جبل ( فتردى منه إلى الأرض ) لأنه المتردية۔

محمد اویس

دارالافتاء جامعة الرشید کراچی

   ۹/ربیع الثانی ۱۴۴۵ ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے