021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
سلنڈروالی بندوق شکارکے لئے استعمال کرنے کاحکم
81569ذبح اور ذبیحہ کے احکام شکار سے متعلق مسائل

سوال

میرے پاس اس طرح کی بندوق ہے کہ اس میں ایک سلنڈر لگاہوتاہے اوراس میں ہاتھ والی پمپ سے ہوابھری جاتی ہے اورپھراس ہواکے دباؤ کی وجہ سے چھرے نکلتے ہیں اس میں کوئی مسئلہ  تونہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

شکارکے لئے اس بندوق کے استعمال میں حرج نہیں،لیکن شکارکے حلال ہونے کے لئے ضروری ہے کہ شکارکولگنے والی چیز نوک دارہوجس سے شکارزخمی ہوکرمرے یانوک دار نہ ہولیکن اس کومرنے سے پہلے ذبح کیاجائے۔

حوالہ جات
فی درر الحكام شرح غرر الأحكام (ج 3 / ص 281):
( وشرط للحل بالرمي التسمية ) وعدم تركها عمدا ( والجرح ) لقوله صلى الله عليه وسلم لعدي بن حاتم { إذا رميت بسهمك فاذكر اسم الله عليه فإن وجدته قد قتل فكل إلا أن تجده قد وقع في ماء فإنك لا تدري الماء قتله أو سهمك }

محمد اویس

دارالافتاء جامعة الرشید کراچی

        ۹/ربیع الثانی ۱۴۴۵ ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے